ہیلتھ ٹریننگ سنٹرز بند کرنے کے خلاف درخواست،حکومت سے تفصیلی جواب طلب

ہیلتھ ٹریننگ سنٹرز بند کرنے کے خلاف درخواست،حکومت سے تفصیلی جواب طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے ہیلتھ ٹرینگ سنٹرز بند کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور سیکرٹری محکمہ صحت سے گیارہ جولائی تک تفصیلی جواب طلب کر لیا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما شہزاد شمس کی درخواست پر سماعت کی۔، درخواست گزار کی طرف سے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب کے ہیلتھ ٹریننگ سنٹرز کو بلاجواز بند کر دیا گیا ہے، ٹریننگ سنٹرز بند ہونے سے برن ایمرجنسی سمیت دیگر ایمرجنسی سنٹرز بھی بند ہو گئے ہیں۔

تفصیلی جواب

مزید : علاقائی