جمشید دستی کے خلاف مقدمات کے اخراج کے لئے دائر درخواست خارج

جمشید دستی کے خلاف مقدمات کے اخراج کے لئے دائر درخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایم این اے جمشید دستی کے خلاف درج مقدمات کے اخراج کے لئے دائر درخواست خارج کردی ۔فاضل جج نے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ۔عدالتوں کے دروازے انصاف کے لئے کھلے ہیں ،جمشید دستی چاہیں تو خود عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔یہ درخواست محمود اختری نقوی نامی شہری کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔فاضل جج نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا۔
اخراج

مزید :

علاقائی -