چیف جسٹس منصور علی شاہ سے معروف پینٹر سعید اخترکی ملاقات،قائداعظمؒ کے پورٹریٹ پیش کئے

چیف جسٹس منصور علی شاہ سے معروف پینٹر سعید اخترکی ملاقات،قائداعظمؒ کے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے پاکستان کے معروف پورٹریٹ پینٹر سعید اختر (ستارہ امتیاز) نے ملاقات کی، انہوں نے چیف جسٹس کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے دو خوبصورت پورٹریٹ پیش کئے، چیف جسٹس نے ان کے کام کو سراہا اور خوبصورت شاہکار پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار سید خورشید انور رضوی اور پرنسپل سٹاف آفیسر ٹو چیف جسٹس شاہد شفیع بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید :

علاقائی -