گنگا رام ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی، بچوں کو بچا لیا گیا

گنگا رام ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی، بچوں کو بچا لیا گیا

لاہور ( خبر نگا ر ) گنگا رام ہسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں وارڈ میں موجود ہزاروں روپے کا قیمتی سامان جل گیا جبکہ آگ لگنے سے وارڈ میں موجود بچوں کے والدین نے بچوں کو اٹھا کر اپنی مدد آپ کے تحت دوسری وارڈ میں پہنچایا۔

مزید : علاقائی