سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے ڈائیلسز مشینیں و دیگر سامان چرانے والے ملزمان پکڑ لیے

سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے ڈائیلسز مشینیں و دیگر سامان چرانے والے ملزمان پکڑ لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم رپورٹر) سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے اشتہاری گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ڈائیلسز مشینیں ، بیڈ اور دیگر سامان برآمد کر لیا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -