گورنر ہاؤس کے سامنے گاڑی کی ٹکر سے ڈولفن فورس کا اہلکار شدید زخمی

گورنر ہاؤس کے سامنے گاڑی کی ٹکر سے ڈولفن فورس کا اہلکار شدید زخمی

  

لاہور ( خبر نگا ر ) ریس کورس کے علاقہ میں گورنر ہاؤس کے سامنے گاڑی کی ٹکر سے ڈولفن فورس کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا، ریس کورس پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ۔ڈولفن فورس کا اہلکار معمول کے گشت پر تھا ۔ ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی اہلکار کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -