فیکٹری ایریا میں ایک برس قبل باپ بیٹے پر فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

فیکٹری ایریا میں ایک برس قبل باپ بیٹے پر فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں گزشتہ سال باپ بیٹے پر فائرنگ کرنے والا ملزم پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتا ر ملزم ارسلان نے 2016 میں تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں باپ بیٹے پرفائرنگ کی تھی،فائرنگ سے سرفراز اور آغوش دونوں باپ بیٹے زجمی ہوئے تھے، پو لیس نے ملزم ارسلان نے پیسے لے کر فائرنگ کی تھی۔

،پولیس فائرنگ کرنے والے ملزم کے دیگر تین ساتھیوں کو ٹریس کر چکی ہے، جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -