صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس میجر رفیق حسرت کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس میجر رفیق حسرت کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر میجر(ر) محمد رفیق حسرت کی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے ملاقات۔ میجر(ر) محمد رفیق حسرت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر مسلط کئے گئے ٹیکسز سے پیدا شدہ بحران سے آگاہ کیا۔ڈی سی ریٹس اور ایف بی آر ریٹس میں اضافہ کی خبروں پر ڈیلر برادری میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -