حکومت تاجروں کو عالمی سطح پر پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کرے،صفدر بٹ

حکومت تاجروں کو عالمی سطح پر پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کرے،صفدر بٹ

  

لاہور ( پ ر ) مارکیٹ ٹریڈرز الائنس ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس، جس کی صدارت صدر لبرٹی مارکیٹ ٹریڈرز ایسویسی ایشن صفدر علی بٹ نے کی۔ جنرل سیکرٹری یاسر عباس بٹ ، رانا اخلاق علی ، ملک خالد ، بابر ہیرو اور دیگر تاجروں کی کثیر تعدا د کی شرکت۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر لبرٹی مارکیٹ ٹریڈرز ایسویسی ایشن صفدر علی بٹ نے کہا کہ بین الااقوامی سطح پرٹریڈرز کو پرموٹ کرنے کے لیے حکومتی اقدامات ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لیے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ٹریڈرز کی پرموشن کے حوالے سے خصوصی توجہ مبذو ل کروانا اہمیت کا حامل ہے ۔

کیپشن:

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -