تہواروں کے موقع پر تجاوزات میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے

تہواروں کے موقع پر تجاوزات میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے

لاہور ( کامرس رپورٹر)مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی بھرمار نے سب سے زیادہ صارفین کو پر یشان کر رکھا ہے جن کا رش کے وقت گزرنا محال ہو جاتا ہے جبکہ تہواروں کے موقع پر تجاوزات مزید بڑھا دی جاتی ہیں تاہم انتظامیہ کی آنکھوں پر رشوت کی پٹی چپ سادھنے پر مجبور رکھتی ہے ۔ مارکیٹ کے دکانداروں نے ضلعی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اچھرہ میں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے از خود نوٹس لے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1