بارش کے موسم میں بجلی کی لٹکتی تاریں فوری ٹھیک کی جائیں،اہل علاقہ

بارش کے موسم میں بجلی کی لٹکتی تاریں فوری ٹھیک کی جائیں،اہل علاقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر) یو نین کو نسل 214 کے سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر اس یونین کونسل میں لٹکتے بجلی کی بے ہنگم تاروں کو فوری کسی مناسب جگہ پر لٹکانے کا انتظام نہ کیا گیا تو پھر خدانخواستہ کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے کیونکہ اس وقت برسات کے دن چل رہے ہیں اور بارشیں بھی ہو رہی ہیں لوگوں کے گھروں کو چھو کر گرزتی ہوئی بجلی کی ان بے ہنگم تاروں میں کرنٹ آ سکتا ہے۔