ہوپ پنجاب کے اگلے چیئرمین حاجی شاہد رفیق ہونگے

ہوپ پنجاب کے اگلے چیئرمین حاجی شاہد رفیق ہونگے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے اگلے چیئرمین حاجی شاہد رفیق ہونگے۔ النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو سابق مرکزی چیئرمین شاہد رفیق پنجاب کے اگلے چیئرمین ہوں گے، 6 جولائی کے الیکشن میں ان کے نامزد کردہ چاروں امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کے بعد 8 کے ایوان میں 6 ووٹوں کی واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے، پنجاب کے حج آرگنائزر کی دلی خواہش پوری ہوگئی ہے ۔ شاہد رفیق ٹریول ٹریڈ اور حج ٹریڈ میں 40 سالہ تجربہ رکھتے ہیں، انہیں اردو، انگریزی اور عربی زبان پر بڑا عبور حاصل ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -