الخدمت اور جعفریہ الائنس گروپ نے شکست تسلیم کر لی

الخدمت اور جعفریہ الائنس گروپ نے شکست تسلیم کر لی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخدمت اور جعفریہ الائنس گروپ نے شکست تسلیم کر لی ،الخدمت گروپ کے چےئرمین حاجی مقبول احمد نے فاؤنڈر گروپ کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دن تک مقابلہ تھا آج کے بعد ہم پھر ایک ہیں ہر سطح پر مکمل تعاون کریں گے اچھے کام کی حوصلہ افزائی اور غلط کام پر بر وقت توجہ دلائیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -