الخدمت گروپ کے ساتھ ان کے اپنا موجودہ چیئرمین پنجاب طالب چوہدری بھی ہاتھ کرگئے

الخدمت گروپ کے ساتھ ان کے اپنا موجودہ چیئرمین پنجاب طالب چوہدری بھی ہاتھ ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) الخدمت گروپ کے ساتھ ان کا اپنا موجودہ چیئرمین پنجاب بھی ہاتھ کرگیا، انتخابی مہم کے آغاز سے منظر سے غائب رہا اور ایک ماہ میں سعودی عرب کے دو دورے کیے اور جن کی وجہ سے چیئرمین بنا، اس گروپ کے چیئرمین کے الیکشن ڈے پر صرف وٹس اپ پر خطاب کرت رہے، الخدمت جعفریہ الائنس کی عبرت ناک شکست کو چیئرمین طالب چوہدری کی ناقص کارکردگی اور ون مین شو بھی قرار دیا گیا ہے، ایک دھڑے کا دعویٰ ہے الخدمت گروپ کا اپنا منتخب چیئرمین اندر سے حاجی شاہد رفیق سے ملا ہوا ہے۔

مزید : صفحہ آخر