ہوپ سندھ ،کے پی کے، بلوچستان، اسلام آبادکے انتخابات بھی مکمل

ہوپ سندھ ،کے پی کے، بلوچستان، اسلام آبادکے انتخابات بھی مکمل

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ سندھ ،کے پی کے، بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب زون سے سنٹرل ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات مکمل، سندھ زون سے نذیر احمد، عفان احمد، رفیق شیخ، فرقان قادر، یوسف پرووانی جبکہ کے پی کے زون سے وحید اللہ، فیصل صبوی، محمد عثمان منتخب، اسلام آباد زون سے نصیر مغل، جاوید اختر کامیاب، کوئٹہ زون سے مرزا خلیجی منتخب ہوگئے، پنجاب سے خواجہ سہیل 127 ووٹ۔ عابد رضا 120 ووٹ، شاہد نذیر 119 ،ابرار لحق 117 ووٹ لے کر منتخب ہوگئے، سندھ سے نذیر احمد نے 132 ووٹ، عفان احمد 99 ،رفیق شیخ 98 ،فرقان 96 ،یوسف 93 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ،کے پی کے سے وحید اللہ 83 ،فیصل صبوری 73 ،محمد عثمان 56 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

مزید :

صفحہ آخر -