بلاول بھٹو زرداری سے سردار یعقوب خان کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے سردار یعقوب خان کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق سردار یعقوب خان نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر سردار یعقوب خان نے بلاول بھٹو زرداری کو آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول