انجینئر امیر مقام کا دورہ مٹہ سمیع اللہ کے دریائے سوات میں ڈوبنے پروالد سے اظہار تعزیت

انجینئر امیر مقام کا دورہ مٹہ سمیع اللہ کے دریائے سوات میں ڈوبنے پروالد سے ...

  

مٹہ (نما ئندہ پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا دورہ مٹہ توتکے دریائے سوات میں ڈوبنے والے سمیع اللہ کے گھر جاکر انکے والد اور دیگر خاندان سے دلی تعزیت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکتسان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے مٹہ توتکے کا خصوصی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے رمضان المبارک میں دریا سوات میں ڈوبنے والے طالبعلم سمیع اللہ خان کے گھر گئے اور وہاں پر انکے ولد عبدالجلیل اور دیگر خاندان سے سمیع اللہ خان کے موت پر دلی تعزیت کی اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن مٹہ کے مقامی قائدین بھی موجودتھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -