اسماعیل آف خریڑئی انتقال کرگئے

اسماعیل آف خریڑئی انتقال کرگئے

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) اسماعیل آف خریڑئی انتقال کرگئے نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خریڑئی میں اسماعیل انتقال کرگئے جن کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یاد رہے کہ مرحوم دی سوات گرئمر سکول اینڈ کالج سمبٹ چم کے وائس پرنسپل رحیم اللہ خان کا ماموں تھا

مزید : پشاورصفحہ آخر