تھانہ بند کورائی کی حدود میں سی آر بی سی نہر سے نعش برآمد

تھانہ بند کورائی کی حدود میں سی آر بی سی نہر سے نعش برآمد

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ بند کورائی کی حدود میں سی آر بی سی نہر سے نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بند کورائی کی حدود میں سی آر بی سی نہر میں لوگوں کو تیرتی ہوئی نعش ملی جسکی اطلاع پولیس کوکی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش نکال کر اسکی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -