حاجی فردوس وفات پاگئے

حاجی فردوس وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ کے ممتاز تاجر حاجی فردوس بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم خالد خان ہول سیل کریانہ کے والد جبکہ لیاقت کریانہ سٹور کے چچاتھے مرحوم کا نمازجنازہ نوشہرہ کینٹ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں، مقامی تاجروں اور معززین علاقہ نے شرکت کی مرحوم کا رسم قل آج سٹیشن روڈ نوشہرہ کینٹ میں ان کی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -