صرافہ بازار کے سلیم شاہ زرگر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

صرافہ بازار کے سلیم شاہ زرگر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )صرافہ بازار کے سلیم شاہ زرگر کی اہلیہ انتقال کر گئیں رسم قل جمعہ کو انکی رہائش گاہ محلہ غازی عبدالرشید چکہ گلی، کریم پورہ بازار پر ادا کی جائے گی مرحومہ سید نثار علی، سید بادشاہ اورافسر اطلاعات غلام حسین غازی کی بھاوج جبکہ فہیم شاہ گولڈ سمتھ کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -