سرڈھیر ی کے بھرے بازار میں نامعلوم چور نے شہری کو گاڑی سے محروم کر دیا

سرڈھیر ی کے بھرے بازار میں نامعلوم چور نے شہری کو گاڑی سے محروم کر دیا

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ) سرڈھیر ی کے بھرے بازار میں نامعلوم چور نے شہری کو گاڑی سے محروم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سرڈھیری کے حدود سرڈھیری بازار میں نامعلوم چور نے مقامی شہری انور علی سکنہ بوبک سے الٹو موٹر کار نمبر 4906ماڈل 2005بررنگ سلور سے محروم کر دیا ۔متاثرہ شہری فاتحہ خوانی کیلئے سرڈھیری آئے تھے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -