مردان ،موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق ،کزن زخمی

مردان ،موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق ،کزن زخمی

  

مردان ( بیورورپورٹ ) کس کورونہ میں حیدرخان روڈ پر نوجوان موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر پلیٹ فارم سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کراچی سے آیا ہوا سولہ سالہ مہمان فرمان ولد مختیار جان بحق جبکہ اس کا بارہ سالہ کزن زبیر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق دونوں موٹرسائیکل سوار کاٹلنگ میں نہانے سے واپس آرہے تھے کہ وقوعہ کے قریب حادثے کے شکارہوگئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -