شیر زمان خان آف شیر خانہ انتقال کر گئے

شیر زمان خان آف شیر خانہ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھانہ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی سابق سکول ٹیچر شیر زمان خان آف شیر خانہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم انجینئر سلمان خان ، فرمان خان ، اور عمران خان کے والد دوست محمد خان مرحوم کے بھائی اور شفیق احمد خان کے چچا تھے۔