وزیر اعلیٰ کی اے آئی جی اشتیاق مروت کی والدہ کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ کی اے آئی جی اشتیاق مروت کی والدہ کی وفات پر تعزیت

پشاور( سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ایڈیشنل آئی جی پولیس انوسٹی گیشن ڈاکٹر اشتیاق مروت کی والدہ کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر علیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خا ندان سے دلی ہمدردری کا اظہار کیا ۔دریں اثنا وزیراعلیٰ نے ہری پور کے مقامی اخبار کے بیورو چیف ملک ارشد راجپوت کی والدہ کی وفات پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر علیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خا ندان سے دلی ہمدردری کا اظہار کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر