ایڈیشنل سیکرٹری محمد عاصم خٹک اپنی ذمہ داری سے فارغ

ایڈیشنل سیکرٹری محمد عاصم خٹک اپنی ذمہ داری سے فارغ

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں محکمہ خزانہ کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد عاصم خٹک(آئی آر ایس۔بی ایس۔19) کو صوبے میں ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا ہے تاکہ وہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد میں اپنی نئی ذمہ داری سنبھالنے کیلئے رپورٹ کریں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -