ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج لاہور میں ہوگا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج لاہور میں ہوگا

  

ملتان (وقائع نگار) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی ہنگامی میٹنگ آج 7 جولائی 2017 جمعہ کو لاہور میں ہوگا جس میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ضلعی عہدیداران نے حصہ لیں گے میٹنگ میں مختلف امور کو زیر بحث لایا جائیگا ملتان سے وائی ڈی اے کے عہدیداران میٹنگ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -