سوشل میڈیا پر ینگ ڈاکٹرز کے نام پر بنی فلم توجہ کا مرکز بن گئی

سوشل میڈیا پر ینگ ڈاکٹرز کے نام پر بنی فلم توجہ کا مرکز بن گئی

  

ملتان(وقائع نگار) سوشل میڈیا پر ینگ ڈاکٹرز کے نام سے بننے والی ایک فلم ڈاکٹروں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ملتان کے ایک سینما میں اس نام سے ایک انگریزی فلم پیش کی جائے گی ڈاکٹرز سوشل میڈیا پر اس فلم کے پوسٹرز کو شیئر کر رہے ہیں کہ اس نام سے فلم محض اتفاق ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -