نائب ناظم عبدالجبار کی چچی انتقال کرگئیں
مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مرحوم قوم پرست رہنماء افضل خان لالا کے بھابھی اور تحصیل کونسل مٹہ میں اپوزیشن لیڈر صلاح الدین خان کے والدہ اور ضلعی نائب ناظم سوات عبدالجبار خان کے چچی انتقال کرگئیں نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مرحوم قوم پرست رہنماء افضل خان لالا کے بھابھی اور تحصیل کونسل مٹہ میں اپوزیشن لیڈر صلاح الدین خان سابق ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اعظیم خان اور ڈاکٹر محمد نعیم خان کے والدہ ضلعی نائب عبدالجبار خان ریٹائرڈ بریگیڈئر محمد سلیم خان اور کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان کے چچی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کی علاوہ پاک فوج کے افسران سیاسی قائدین سرکاری افسران بابو زوں تحصیل کے ناظم اکرام خان اور بڑی تعداد میں منتخب لوگوں نے بھی شرکت کی