پروڈیوسر شیراز خان کے والد ماجد انتقال کرگئے

پروڈیوسر شیراز خان کے والد ماجد انتقال کرگئے

  

مردان ( بیورورپورٹ)اے وی ٹی خیبرکے پروڈیوسر شیراز خان کے والد ماجد انتقال کرگئے نمازجنازہ شیخ ملتون کے سیکٹر سی میں اداکردی گئی جس میں منتخب نمائندوں ،صحافیوں اور وکلاء سمیت مختلف مکاتب فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی رسم قل بروز ہفتہ کے روز شیخ ملتون میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -