سٹی پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ نے اقدام قتل کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیے

سٹی پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ نے اقدام قتل کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیے

پشاور( کرائمز رپورٹر ) کیپٹل سٹی پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ نے اقدام قتل کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مچینی گیٹ میں مورخہ 03.07.2017 کو مدعی شہزا د مسیح ولد عاشق مسیح سکنہ حسن گھڑی نے رپورٹ کی کہ ملزمان وقار مجید ولد مجید عنایت سکنہ تیمرگرہ ،رفیق مسیح ولد عنایت مسیح سکنہ تیمر گرہ نے میر ے بھائی پر باارادہ قتل فائرنگ کی جس وہ لگ کر شدید زحمی ہو ا ایس ایس پی انوسٹی گیشن نثار خان نے واقع کانوٹس لیتے ہوئے Oii میچنی گیٹ کی نگرانی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے بروقت کاروائی کرکے دونوں ملزمان کے گھروں پر چھاپہ لگا کر گرفتار کر لیا ۔ملزمان سے مزید تفیتش جاری ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر