حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب آج براہ راست رضا ہال ملتان میں بڑی سکرین پر دکھائی جا ئیگی

حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب آج براہ راست رضا ہال ملتان میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وزیر اعلی پنجاب کی آج 7جولائی کو حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب براہ راست رضا ہال میں بڑی سکرین پر دکھائی جائے گی.کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر سمیت میئر ملتان اور چئیرمین ضلع کونسل و اراکین اسمبلی شرکت کرینگے۔