شہباز شریف کی پاکستانی باکسر محمد وسیم کو باکسنگ کا انٹر نیشنل ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

شہباز شریف کی پاکستانی باکسر محمد وسیم کو باکسنگ کا انٹر نیشنل ٹائٹل جیتنے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کو باکسنگ کا انٹر نیشنل ٹائٹل جیتنے پر مبارکباددی ہے۔انہوں نے کہاکہ محمد وسیم نے رنگ میں بہترین صلاحیتوں اور مہارت کا مظاہرہ کر کے مد مقابل باکسر کو شکست دی ہے اور فائٹ آف ڈبلیو بی سی کا ٹائٹل جیت کر پوری قوم کا سرفخر سے بلند کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ محمد وسیم کافائٹ آف ڈبلیو بی سی کا ٹائٹل جیتنا ملک و قوم کیلئے اعزاز ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -