چکوال،آئل ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا

چکوال،آئل ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال مندرہ روڈ پر چک نوربگ پھاٹک کے قریب آئل ٹینکر الٹنے سے ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ خوش قسمتی سے آئل ٹینکر خالی تھا، حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈرائیو رکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹرہسپتال چکوال منتقل کیا۔ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ اور ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔