چوری کے ملزم کا حوالات میں اقدام خودکشی

چوری کے ملزم کا حوالات میں اقدام خودکشی

  

ملتان(کرائم رپورٹر)چوری کے الزام میں حوالات میں بند ملزم کی خود کشی کی کوشش۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

لیا۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ الپہ کی حوالات میں چوری کے الزام میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس حراست میں نذیر احمد نامی ملزم نے لوہے کی پتری سے نبض کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی جس پر تھانہ محرر نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے ہسپتال منتقل کیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی کرلیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -