حلقہ 214خانیوال کے 3 چکوک کو ماڈل ویلج کا درجہ دے کر فنڈز جاری کیے جائینگے

حلقہ 214خانیوال کے 3 چکوک کو ماڈل ویلج کا درجہ دے کر فنڈز جاری کیے جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال ( بیورو نیوز ) ایم پی اے سٹی خانیوال نشاط احمد خان ڈاہا کی خصوصی(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
پر پوزل پر پی پی 214کے تین چکوک کو ماڈل ویلج کا درجہ دیکر فنڈز جاری کئے جائیں گے پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جن میں ایک ماڈل ولیج پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عمران دھول کا آباہی گاؤں ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب تین چکوک 88/10R،92/10Rاور 93/10Rکو ماڈل ویلج کا درجہ دے دیا ہے ان دیہاتوں میں سیوریج ،سولنگ اور نالیوں سمیت دیگر سہو لیات کی فراہمی کیلئے ترقیاتی کام کرائے جائیں گے.