ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان، گزشتہ ماہ 16کارروائیاں، 2کروڑ 74لاکھ روپے سے زائد کا سمگلڈ سامان اور گاڑیاں ضبط

ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان، گزشتہ ماہ 16کارروائیاں، 2کروڑ 74لاکھ روپے سے زائد کا ...

ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کلکٹریٹ (ایم سی سی) ملتان کی ٹیموں نے جون 2017ء کے دوران(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

انٹی سمگلنگ کی 16مختلف کارروائیوں میں 2کروڑ 74لاکھ روپے سے زائد کا سمگلڈ سامان اور گاڑیاں ضبط کیں ۔ کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں میں ہائی سپیڈ ڈیزل15ہزار لیٹر بمعہ ٹینکر، رینج اوور جیپ،30لاکھ روپے ٹویوٹا کوسیڈ کار 5لاکھ روپے ٹویوٹا کردلہ7لاکھ روپے سوزوکی آلٹو کار5لاکھ روپے ٹویوٹا لینڈ کروزر جیپ سوزوکی جمنی جیپ، سوزوکی سیرا جیپ، ٹویوٹا ہائی ایس وین، میٹسو بیشی پجارو جیپ، ٹویاٹا ہائی ایس وین، ٹویوٹا ہائی ایس وین ڈبل کیبن، ٹویوٹا ہائی ایس وین، ٹویوٹا لینڈ کروزر جیپ، ٹویوٹا ہائی لکس سرف، ٹویوٹا ہائی ایس وین ، ٹویوٹا ہائی لکس سرف اور ایل ای ڈی 7167شامل ہیں جن کی مجموعی مالیت 2کروڑ 74لاکھ 10ہزار روپے ہے۔

کسٹم

مزید : ملتان صفحہ آخر