قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن

  

ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسرملتان محمد احسن یونس کی زیرِنگرانی پولیس ،سی ٹی ڈی او ر جے ٹی ٹی کا تھانہ قطب پور کے علاقوں (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

بلال کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا، جو کہ6/7گھنٹوں تک جاری رہا ،دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل طور پر باریکی سے چیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر لیڈیز پولیس کو بھی چیکنگ کے لئے تعینات کیا گیا، علاقے میں موجود180گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی ، جس کے دوران1مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -