پاک ترک ہیلتھ فورم بنانے کی تجویز زیر غور

پاک ترک ہیلتھ فورم بنانے کی تجویز زیر غور

  

ملتان(وقائع نگار) پاک ترک ہیلتھ فورم بنانے کی تجویز زیر غور ہے اس کے علاوہ ترک ہیلتھ نمائش منعقد کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا (بقیہ نمبر22صفحہ7پر )

ہے ذرائع کیمطابق اس سلسلہ میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلیمان رفیق اور صوبائی پرائمری اینڈ سیکنڈری وزیر خواجہ عمران نذیر نے ترک وفد سے ملاقات کی ہے جس میں پاک ترک ہیلتھ نمائش رواں سال ستمبر کے آخر میں منعقد کروانے کی توقع ہے اس ملاقات میں صحت کے حوالے سے مختلف اصلاحات بھی زیر غور آئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -