چلڈرن کمپلیکس‘ مریضوں کے لواحقین کاسکیورٹی گارڈ پر تشدد‘ بینائی متاثر

چلڈرن کمپلیکس‘ مریضوں کے لواحقین کاسکیورٹی گارڈ پر تشدد‘ بینائی متاثر

  

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس میں مریضوں کے لواحقین نے (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسکی مبینہ طور پربینائی متاثر ہوئی ہے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن نے ایم ایس کو درخواست دی ہے جس پر مذکورہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین بخاری نے جھگڑے میں ملوث کرداروں کیخلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -