جس مرد یا عورت کی ناک پر ایسا تل ہو ، اس سے تعلق بنانے سے پہلے یہ باتیں سوچ لیں

جس مرد یا عورت کی ناک پر ایسا تل ہو ، اس سے تعلق بنانے سے پہلے یہ باتیں سوچ لیں
جس مرد یا عورت کی ناک پر ایسا تل ہو ، اس سے تعلق بنانے سے پہلے یہ باتیں سوچ لیں

  

لاہور(نظام الدولہ) مکھڑے پر تل ہو تواسے دلکشیکی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ تاہم یاد رکھیں کہ اگرچہ تل چہرے پر ہوں تو شخصیت کا تاثر ابھارتے ہیں مگر ان کے معنوں پر غور کریں تو بہت سے خوفناک راز کھول دیتے ہیں ۔تلوں کے علم میں ماہر چینی قیافہ شناسوں کا کہنا ہے کہ تلوں کی اپنی زبان ہوتی ہے۔ لہذا ہر وقت خوش گمانی میں نہیں رہنا چاہے۔قدرت ہمیں چہرہ شناسی کا علم اس لئے سکھاتی ہے کہ ہم اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے ان کی جبلت سے آگاہ رہا کریں۔تاکہ بعد میں الجھنیں پیدا نہ ہوں۔خاص طور پر ہر وہ مرد جس کی ناک کی پھنگ ( نوک) پر تل ہوتا ہے ان سے خوا تین کوخبردار رہنا چاہئے ،چین ماہر ین کے مطابق ایسے مرد انتہائی شہوت پرست ہوتے اور مزاج کے تیز ہوتے ہیں ۔جن خواتین کی ناک کی نوک پرایسا تل ہوتو ان میں بھی یہ فطری جذبہ عود کر آتا ہے۔ وہ افراد جن کی ناک کے درمیان میں تل ہویہ انتہائی بُری عادات کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ایسے لوگوں میں جوا کھیلنے ،فلرٹ کرنے اور دوسورں پر غلبہ پانے کی شدید ترین خواہش ہوتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -