ملالہ یوسف زئی نے اے پی ایس پشاور کے بہادر طالب علم ولید کی سالگرہ کا کیک کاٹا

ملالہ یوسف زئی نے اے پی ایس پشاور کے بہادر طالب علم ولید کی سالگرہ کا کیک کاٹا
ملالہ یوسف زئی نے اے پی ایس پشاور کے بہادر طالب علم ولید کی سالگرہ کا کیک کاٹا

  

برمنگھم ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی پبلک سکول پشاور کے بہادر طالب علم ولید علیخان دہشت گردوں کے ہاتھوں شدید زخمی ہوئے تو ان کا علاج برمنگھم میں کرایا گیا جہاں ملالہ یوسف زئی اسکی عیادت کرتی رہی ہیں۔گزشتہ روز ولید علیخان کی سالگرہ تھی تو اس موقع پر ملالہ یوسف زئی نے ولید علیخان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انکے لئے بہت سی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -