پولیس نے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کردیا

پولیس نے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کردیا
پولیس نے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رو زپولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔پولیس کے مطابق نیپیئر کے علاقے میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔ ہلاک ملزم کی شناخت واصلہ کے نام سے ہوئی، جس کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -