بلاول بھٹو زرداری (آج) حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو زرداری (آج) حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ...
بلاول بھٹو زرداری (آج) حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

  

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حلقہ پی ایس114 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں آج (جمعہ)محمود آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے ، جلسے کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تیاریاں کیا جارہی ہیں۔

مزید :

کراچی -