ریتک روشن کی بچوں کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری

Jul 07, 2017 | 11:19 AM

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈاداکار ریتک روشن نے اپنے بچوں کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریتک روشن نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچوں ہریہان اور ہریدھان نے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری کر دی ہے ۔تصویر مین وہ اور ان کے بچے ایک دوسرے پر برف پھیکتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ہرتیک روشن آج کل امریکا میں چھٹیاں گزارنے گئے ہوئے ہیں ۔

مزیدخبریں