شردھا کپور نے سدھارتھ کپور کی سالگرہ کے موقع پر یادگار تصویر شئیر کر دی

شردھا کپور نے سدھارتھ کپور کی سالگرہ کے موقع پر یادگار تصویر شئیر کر دی
شردھا کپور نے سدھارتھ کپور کی سالگرہ کے موقع پر یادگار تصویر شئیر کر دی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بھائی سدھارتھ کپور کی سالگرہ کے موقع پر ایک یادگار تصویر شئیر کی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور اور ان کا بھائی سدھارتھ کپور فلم’’حسینہ‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔شردھاکپور نے سدھارتھ کپور کی سالگرہ کے موقع پر بچن کی ایک یادگار تصویر شئیر کی ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے ۔

مزید :

تفریح -