رنبیر کپور کی بھانجی کی گانے ’’غلطی سے مسٹیک‘‘ پر ڈانس کی وڈیو منظر عام پر آگئی

رنبیر کپور کی بھانجی کی گانے ’’غلطی سے مسٹیک‘‘ پر ڈانس کی وڈیو منظر عام پر ...
رنبیر کپور کی بھانجی کی گانے ’’غلطی سے مسٹیک‘‘ پر ڈانس کی وڈیو منظر عام پر آگئی

  

ممبئی  (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی بھانجی کی گانے ’’غلطی سے مسٹیک‘‘ پر ڈانس کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی بھانجی سمارہ ساہنی کی گانے’’غلطی سے مسٹیک‘‘ پر ڈانس کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔رنبیر کپور کی والدہ نیتو نے سمارہ کی وڈیو سماجی نیٹ ورک پر شئیر کی ہے ۔وڈیو میں سمارہ نے ہلکے سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھاہے ۔

مزید :

تفریح -