متحدہ عرب امارات میں نسوار فروخت کرنے پرریسٹورنٹ بند کردیا گیا،ملازمین گرفتار

متحدہ عرب امارات میں نسوار فروخت کرنے پرریسٹورنٹ بند کردیا گیا،ملازمین ...
متحدہ عرب امارات میں نسوار فروخت کرنے پرریسٹورنٹ بند کردیا گیا،ملازمین گرفتار

  


دبئی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں نسوار فروخت کرنے پرریسٹورنٹ بند کرکے چند ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ۔

قطر پر پابندیاں برقرار ، عالمی برداری دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے ذمہ داری ادا کرے: عرب اتحاد

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نسوار اور پان فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود غیرقانونی طورپر اس کی فروخت جاری ہے جس کی شکایات موصول ہونے پر محکمہ اقتصادی ترقی کی ٹیم نے ایک ریسٹورنٹ سے نسوار برآمد کرتے ہوئے اسے سیل کردیا جبکہ انسداد منشیات ٹیم نے ریسٹورنٹ کو سیل کرتے ہوئے چند ملازمین کو حراست میں لے لیا۔

مزید : عرب دنیا