سرفرازاحمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ

سرفرازاحمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ
سرفرازاحمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ

  


لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سرفرازا حمد اور شاداب خان بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد ٹیم کھلنا ٹائیٹنز کی نمائندگی کریں گے ،واضح رہے کہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ 4 نومبر سے 23 دسمبر تک کھیلی جائیگی۔

مصباح الحق کے نقش قدم پر چلنا کسی چیلنج سے کم نہیں: سرفراز احمد

مزید : کھیل