پاکستان سے بھارت لوٹنے والی گونگی ، بہری ، ’’گیتا ‘‘ پراسرار طور پر غائب: بھارتی میڈیا

پاکستان سے بھارت لوٹنے والی گونگی ، بہری ، ’’گیتا ‘‘ پراسرار طور پر غائب: ...
پاکستان سے بھارت لوٹنے والی گونگی ، بہری ، ’’گیتا ‘‘ پراسرار طور پر غائب: بھارتی میڈیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سے بھارت لوٹنے والی گونگی ،بہری’’گیتا‘‘پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے۔

’مجھے ایمریٹس ائیرلائن نے صرف اس لئے نوکری سے نکال دیا کیونکہ میری۔۔۔‘ نوجوان ائیرہوسٹس نے نوکری سے نکالے جانے کی ایسی وجہ بتادی کہ جان کر آپ کو بے حد افسوس بھی ہوگا اور حیرت بھی

بھارتی میڈیاکے مطابق’’گیتا‘‘کو بھارتی حکومت نے پاکستان سے اپنی تحویل میں لینے کے بعد اندور کے فلاحی مرکز میں رکھا ہوا تھا اوراس کے والدین کی تلاش کی جارہی تھی لیکن اسی دورا ن’’گیتا‘‘اس فلاحی ادارے سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے جبکہ حکومت بھی تاحال اس کے ورثا کو تلاش کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔دوسری جانب بھارتی حکام بھی ’’گیتا ‘‘ کے غائب ہونے کی وجہ بتانے سے انکاری ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -